محبت ۲ طرح کے لوگوں سےہوسکتی ہے.ایک وہ جس نے آپ کو محبت کے بدلے محبت دی ہو اور دوسرا وہ جس نے آپ سے محبت کا دعوی توکیا ہو مگراپنے دعوی سےمکر گیا ہو.اکثر انسان کے بس میں نہیں رہتا کہ وہ کسی بے وفا کو اپنی چاہت سے روک سکے.لاحاصل سے اقتباس